لاہور ہائی کورٹ کا فل کورٹ اجلاس 2 جولائی کو ہوگا

جمعرات 30 جون 2016 22:14

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جون ۔2016ء (چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ کی سربراہی میں عدالت عالیہ کا فل کورٹ اجلاس دوجولائی کوہوگا۔

(جاری ہے)

جس میں عدالت عالیہ کے تمام فاضل جج صاحبان شرکت کریں گے۔ اجلاس میں صوبائی عدلیہ کو فعال و شفاف بنانے اور اسکے ثمرات عام سائل تک پہنچانے کے حوالے سے تجاویز زیر غور آئیں گی۔ مزید برآں کیس مینجمنٹ سسٹم کو موثر بنانے کے سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :