روسی صدر نے ترکی پر عائد پابندیاں ہٹانے کے حکم پر دستخط کر دیے

muhammad ali محمد علی جمعرات 30 جون 2016 21:38

روسی صدر نے ترکی پر عائد پابندیاں ہٹانے کے حکم پر دستخط کر دیے

ماسکو(اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30جون 2016ء) روسی صدر نے ترکی پر عائد پابندیاں ہٹانے کے حکم پر دستخط کر دیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق روسی صدر نے ترکی پر عائد پابندیاں ہٹانے کے حکم پر دستخط کر دیے ہیں۔

(جاری ہے)

روسی صدر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امید ہے کہ ترکی گرائے جانے والے روسی طیارے کا معاوضہ ادا کرے گا۔ جبکہ پابندیاں ہٹا دیے جانے کے بعد روسی سیاحتی کمپنیاں پھر سے ترکی میں کاروبار کا آغاز کر سکیں گی۔

متعلقہ عنوان :