حکومت بلوچستان نے صوبہ بھر میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

جمعرات 30 جون 2016 21:23

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جون ۔2016ء ) حکومت بلوچستان نے صوبہ بھر میں عیدالفطر کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کردیا ہے، محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے جاری کردی ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ 5تا 8جولائی 2016ء (منگل، بدھ، جمعرات اور جمعہ) کو سرکاری طور پر تعطیلات ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :