کارکن صارفین کو اوور بلنگ سے بچانے کیلئے موبائل میٹر ریڈنگ کو کامیاب بنائیں،اچھی کارکردگی دکھانے والی کمپنیوں کے ملازمین کو عزازی بونس دیا جائے گا،کارکنوں کی اپ گریڈیشن کیلئے اگلے ماہ یونین کیساتھ اجلاس میں اہم فیصلے کیے جائیں گے
وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کی مزدور راہنما خورشید احمد کی قیادت میں ملاقات کرنے والے سی بی اے وفد سے ملاقات میں گفتگو
جمعرات 30 جون 2016 20:48
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جون ۔2016ء ) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے واپڈا کارکنوں کو تلقین کی ہے کہ وہ صارفین کو اوور بلنگ سے محفوظ کرنے اور بجلی چوری روکنے کیلئے موبائل میٹر ریڈنگ کے تجربے کو کامیاب بنائیں، بہترین اور مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی کمپنیوں کے ملازمین کو اعزازی بونس اور مراعات دی جائیں گی، حکومت واپڈا کارکنوں کی مشکلات اور قربانیوں سے آگاہ ہے، یونین کے دیگر مطالبات پر بھی غور کیا جائے گا ۔
وہ جمعرات کو آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے) کے مرکزی جنرل سیکرٹری خورشید احمد کی سر براہی میں نمائندہ وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کررہے تھے ۔وفد میں یونین کے مرکزی جوائنٹ صدر حاجی محمد رمضان خان اچکزئی ، آئیسکو کے ریجنل چیئرمین جاوید اقبال بلوچ،حاجی ظاہر گل، اسامہ طارق، سید رقیب شاہ اور دیگر عہدیداران شامل تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.