متحدہ عرب امارات کے سفیر عیسیٰ عبداﷲ الباشا النعیمی کا شیخ زاید ہسپتال، لاہور کا دورہ

جمعرات 30 جون 2016 20:09

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جون ۔2016ء) متحدہ عرب امارات کے سفیر عیسیٰ عبداﷲ الباشا النعیمی نے شیخ زاید ہسپتال، لاہور کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر چیئرمین اینڈ ڈین شیخ زاید میڈیکل کمپلیکس پروفیسر ڈاکٹر فرید احمد خان ان کے ہمراہ تھے۔ انہوں نے ہسپتال کی مختلف وارڈز کے دورہ کے دوران داخل مریضوں کی عیادت کی ، ان کی جلد صحت یابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور تحائف بھی تقسیم کیے۔

متعلقہ عنوان :