صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود پر چھت کا پنکھا گرگیا

پنکھا گرنے سے صوبائی وزیر کی بائیں ٹانگ پر چوٹ آئی ہے۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 30 جون 2016 19:21

صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود پر چھت کا پنکھا گرگیا

لاہور(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30جون 2016ء) :صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود پر چھت کا پنکھا گرگیا،جس سے صوبائی وزیر کی بائیں ٹانگ پر چوٹ آئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر رانا مشہود پر پنکھا گرنے کا واقعہ سرکاری رہائش گاہ میں پیش آیا۔پنکھا گرنے سے انکی بائیں ٹانگ پر چوٹ آئی ہے۔