پشاور کے علاقے رشید آباد میں دھماکہ، 2 افراد زخمی

muhammad ali محمد علی جمعرات 30 جون 2016 19:08

پشاور کے علاقے رشید آباد میں دھماکہ، 2 افراد زخمی

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30 جون۔2016ء) پشاور کے علاقے رشید آباد میں دھماکہ ہوا جس میں 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے رشید آباد میں دھماکے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

(جاری ہے)

دھماکہ ایک گاڑی میں ہوا جس کے باعث 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو ٹیموں اور پولیس کو جائے وقعہ روانہ کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :