امریکی ریاست میری لینڈ:اینڈریوز ایئربیس پر فائرنگ،ایئربیس کو بند کردیا گیا ہے۔غیرملکی خبرایجنسی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 30 جون 2016 18:51

امریکی ریاست میری لینڈ:اینڈریوز ایئربیس پر فائرنگ،ایئربیس کو بند کردیا ..

واشنگٹن(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30جون 2016ء) :امریکی ریاست میری لینڈ کے اینڈریوز ایئربیس پر فائرنگ کی گئی ہے،جس کے باعث اینڈریوز ایئربیس بند کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ کے اینڈریوز ایئربیس پر فائرنگ کی اطلاع موصوک ہوئی ہے۔ سکیورٹی ادارے فائرنگ کے واقعہ سے متعلق معلومات اکٹھی کر رہے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق فائرنگ کے واقعہ کے فوری بعد اینڈریوز ایئربیس بند کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :