گوادرمیں بندر گاہ فعال ہوگئی ہے۔گوادر پورٹ حکام

چین سےتعمیراتی سامان لیکر3بحری جہازجولائی میں گوادرپہنچیں گے۔بریفنگ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 30 جون 2016 18:30

گوادرمیں بندر گاہ فعال ہوگئی ہے۔گوادر پورٹ حکام

اسلام آباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30جون 2016ء):گوادر پورٹ حکام نے کہا ہے کہ گوادرمیں بندر گاہ فعال ہوگئی ہے،چین سےتعمیراتی سامان لیکر3بحری جہازجولائی میں گوادرپہنچیں گے۔

(جاری ہے)

گوادر پورٹ حکام نے وزارت پانی و بجلی کو گوادرمیں خصوصی اکنامک زون سےمتعلق نئی ترغیبات پربریفنگ دی۔ بریفنگ کے دوران کہا گیا کہ گوادرمیں بندر گاہ فعال ہوگئی ہے۔ چین سے تعمیراتی سامان لیکر3بحری جہازجولائی میں گوادرپہنچیں گے۔وزارت پانی و بجلی نے کہا کہ ایران سے گوادرکو2017کےاختتام تک100میگاواٹ بجلی حاصل ہوگی۔