اسٹیٹ بینک عیدالفطرکےموقع پر5جولائی تا8جولائی بندرہےگا

کمرشل بینک اےٹی ایم میں رقم کی فراہمی کویقینی بنائیں،اےٹی ایم سروس فراہم نہ کرنیوالے بینکوں کو جرمانہ کرینگے۔ترجمان

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 30 جون 2016 18:01

اسٹیٹ بینک عیدالفطرکےموقع پر5جولائی تا8جولائی بندرہےگا

کراچی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30جون 2016ء) :اسٹیٹ بینک عیدالفطرکےموقع پر5جولائی تا8جولائی بندرہےگا،جس کے باعث کمرشل بینک بھی 5جولائی تا8جولائی بندرہیں گے۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق سٹیٹ بینک نے ہدایت کی ہے کہ تمام کمرشل بینک اےٹی ایم میں رقم کی فراہمی کویقینی بنائیں۔اےٹی ایم سروس فراہم نہ کرنیوالے بینکوں کو جرمانہ کرینگے۔ترجمان نے بتایا کہ عوام متعلقہ اے ٹی ایم کی شکایات اسٹیٹ بینک کے کنزیومرڈیپاٹمنٹ کو کریں۔تاکہ متعلقہ بینکوں کے خلاف ایکشن لیا جاسکے۔

متعلقہ عنوان :