انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،زلزلے کی شدت 5.2رکارڈ کی گئی ہے۔امریکی جیولوجیکل سروے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 30 جون 2016 17:51

انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،زلزلے کی شدت 5.2رکارڈ کی ..

جکارتا(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30جون 2016ء):انڈونیشیا کے جنوبی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں،ریکٹر اسکیل پرزلزلے کی شدت 5.2رکارڈ کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

امریکی جیولوجیکل سروے ریکٹر اسکیل پرانڈونیشیا کے جنوبی علاقےمیں زلزلے کی شدت 5.2رکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کے باعث لوگوں‌میں‌خوف وحراس پھیل گیا،ذرائع کے مطابق ابتدائی اطلاعات کے تحت زلزلے سے ابھی تک کسی مالی یا جانی نقصان کا اندازہ نہیں لگایا جاسکا۔