جماعت اسلامی پنجاب کے نائب امیر ظفر جمال بلوچ انتقال کر گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 30 جون 2016 16:39

جماعت اسلامی پنجاب کے نائب امیر ظفر جمال بلوچ انتقال کر گئے

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 جون 2016ء) : جماعت اسلامی پنجاب کے نائب امیر ظفر جمال بلوچ انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق ظفر جمال کی نماز جنازہ ساڑھے 5 بجے منصورہ میں ادا کی جائے گی۔

(جاری ہے)

ظفر جمال بلوچ اسلامی جمیعت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ بھی رہے۔ ان کے انتقال پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور دیگر رہنماؤں نے افسوس کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :