چلی میں بچوں میں موٹاپے کے بڑھتے رجحان کے پیش نظر فیرارو کمپنی کی جانب سے بنائی جانے والی چاکلیٹ ’ سرپرائز ایگز‘ پر پابندی عائد
جمعرات 30 جون 2016 16:09
سانتیاگو۔ 30 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 جون۔2016ء) جنوبی امریکی ملک چلی میں بچوں میں موٹاپے کے بڑھتے رجحان کے پیش نظر فیرارو کمپنی کی جانب سے بنائی جانے والی چاکلیٹ ’ سرپرائز ایگز‘ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ چلی میں ہر دس میں سے پانچ بچے موٹاپے کا شکار ہیں جبکہ ہر تین میں سے ایک بچہ اپنی عمر اور قد کے لحاظ سے اوور ویٹ یا اوسط وزن سے زیادہ کا حامل ہے۔
اس انڈے کی شکل کی چاکلیٹ میں بچوں کے لیے پلاسٹک کا کوسی چھوٹا سا کھلونا، کوئی تصویر یا چھوٹی سا کوسی فِگر یا مورت وغیرہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے بچے اس چاکلیٹ کو بہت پسند کرتے ہیں۔ چلی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس چاکلیٹ میں چینی اور چکنائی کی انتہائی زیادہ مقدار شامل ہوتی ہے۔چلی میں انتظامیہ نے صحت کے حوالے سے نئے قوانین نے عالمی فاسٹ فوڈ چین ’مکڈولنڈز’ کو بھی بچوں کے لیے بنائے جانے والے ’ہیپی میل‘ میں نمک، چینی اور چکنائی کی مقدار کو کم کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.