نکاح کے فتوی کے بعد خواجہ سراؤں کو رشتہ کیلئے ٹیلی فون آنے کا اانکشاف

جمعرات 30 جون 2016 15:59

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جون ۔2016ء) خواجہ سراؤں سے نکاح کے فتوی کے بعد خواجہ سراؤں کو رشتہ کیلئے ٹیلی فون آنے کا اانکشاف جبکہ زیادہ تر لوگ پوچھتے ہیں کہ اب کیا خیال ہے ؟کیا موڈ ہے؟ مناسب رشتہ آیاتوشادی کرناپسند کروں گی ؟۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق خواجہ سراسوسائٹی کی رکن صائمہ بٹ نے فتوے سے اتفاق کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ اب انہیں رشتے کیلئے ٹیلی فون بھی آنا شروع ہوگئے جبکہ فیس بک پر بھی طرح طرح کے سوالات کیے جارہے ہیں ، زیادہ تر لوگ پوچھتے ہیں کہ اب کیا خیال ہے ؟ مناسب رشتہ آیاتوشادی کرناپسند کروں گی ۔

متعلقہ عنوان :