محکمہ ریلوے نےعید الفطر کے پیش نظر کرایوں میں50فیصد کمی کا اعلان کردیا
شالیمارایکسپریس اور نائٹ کوچ کے کرایوں میں چاند رات اور عید کے دن 50فیصد کمی کردی گئی ہے۔ ذرائع محکمہ ریلوے
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 30 جون 2016 15:43
لاہور(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30جون 2016ء) :محکمہ ریلوے نے عید الفطر کے موقع پر ریلوے کے کرایوں میں50فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ریلوے نے مسافروں کی عید کی خوشیوںکو دوبالا کرنے کیلئے شالیمارایکسپریس کے کرایوں میں 50فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے۔
(جاری ہے)
جبکہ نائٹ کوچ کے کرایوں میں بھی چاند رات اور عید کے دن 50فیصد کمی کردی گئی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.