قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا

جمعرات 30 جون 2016 14:48

اسلام آباد ۔ 30 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 جون۔2016ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کل جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم میں ساڑھے نو بجے منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے کنوینئر خلیل جارج ایم این اے کریں گے۔ اجلاس میں دیامر بھاشا ڈیم کے زمین کی خریداری کے عمل سے متعلق رپورٹ پر غور کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :