سینیٹ کی قائمہ کمیٹی بندرگاہیں و جہاز رانی کا اجلاس کل ہو گا

جمعرات 30 جون 2016 14:48

اسلام آباد ۔ 30 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 جون۔2016ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی بندرگاہیں و جہاز رانی کا اجلاس کل جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم میں منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر محمد علی سیف کریں گے۔ اجلاس میں وزارت بندرگاہیں و جہاز رانی کے بجٹ 2015-16ء کے استعمال پر غور کیا جائے گا جبکہ وزارت کے دیگر امور بھی زیرغور لائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :