کوئٹہ ‘ ایف سی نے کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

جمعرات 30 جون 2016 14:11

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جون ۔2016ء) کوئٹہ کے علاقے سریاب میں ایف سی نے کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

(جاری ہے)

ترجمان ایف سی کے مطابق دہشت گردسیکورٹی فورسزپرحالیہ حملوں میں ملوث تھے ۔ فائرنگ کے تبادلے میں تینوں دہشت گرد مارے گئے ‘دہشت گردسیکورٹی فورسزپرحالیہ حملوں میں ملوث بتائے جاتے ہیں۔