خضدار , چار راکٹ سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب گر ے ,کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

جمعرات 30 جون 2016 13:41

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جون ۔2016ء) خضدار میں چار راکٹ سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب گر ے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

لیویز ذرائع کے مطابق خضدار کے علاقے پیشک میں سیکورٹی فورسز کی قائم چیک پوسٹ کے قریب 4 راکٹ آگرے ، راکٹ نامعلوم سمت سے فائرکئے گئے تھے۔راکٹ گر نے کے واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا مزید تحقیقات شروع کر دی گئی

متعلقہ عنوان :