کم ترقی یافتہ علاقوں کے مسائل پر سینٹ کی فنکشنل کمیٹی کا اجلاس یکم جولائی کو ہوگا

جمعرات 30 جون 2016 13:39

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جون ۔2016ء) کم ترقی یافتہ علاقوں کے مسائل پر سینٹ کی فنکشنل کمیٹی کا اجلاس یکم جولائی 2016ء کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔

(جاری ہے)

سینیٹر محمد عثمان خان کاکڑ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ کمیٹی اپنے اجلاس میں گزشتہ تین سالوں کے دوران کم ترقی یافتہ علاقوں میں ترقیاتی کاموں کا فاٹا، گلگت بلتستان سمیت صوبہ کی سطح پر جائزہ لے گی۔

متعلقہ عنوان :