افغان دارالحکومت کابل میں دو خود کش حملے ، فوجی قافلے کی بس کو نشانہ بنایا۔ افغان میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 30 جون 2016 13:02

افغان دارالحکومت کابل میں دو خود کش حملے ، فوجی قافلے کی بس کو نشانہ ..

کابل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 جون 2016ء) : افغان دارالحکومت کابل میں دو خود کش دھماکے ہوئے۔ افغان میڈیا کے مطابق خود کش دھماکے کوٹ سنگی میں کمپنی ایریا میں ہوا جس میں ملٹری کی بس کو نشانہ بنایا گیا۔

(جاری ہے)

دھماکوں میں40 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ فوجی قافلے کی بس وردک سے کابل آ رہی تھی جب اسے نشانہ بنایا گیا۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل میں خود کش حملوں کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی ہے۔

متعلقہ عنوان :