افریقی ملک کیمرون میں‌خود کش دھماکہ ، 10 افراد ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 30 جون 2016 12:45

یاؤنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 جون 2016ء) : افریقی ملک کیمرون میں بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق کیمرون میں دھماکہ خود کش تھا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔

متعلقہ عنوان :