خیبر پختونخواہ حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 30 جون 2016 11:34

خیبر پختونخواہ حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 جون 2016ء) : خیبر پختونخواہ حکومت نے عید الفطر کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ خیبر پختونخواہ حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق عید الفطر کے موقع پر 5 جولائی سے 8 جولائی تک تمام سرکاری ادارے بند رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :