موغادیشو: صومالیہ کے شہر میں‌ بم دھماکہ ، 18 شہری ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 30 جون 2016 11:32

موغادیشو: صومالیہ کے شہر میں‌ بم دھماکہ ، 18 شہری ہلاک

موغادیشو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 جون 2016ء) : صومالیہ کے شہر لافول میں بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 18 شہری ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق مقامی پولیس نے بتایا کہ لافول میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 18 شہری ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

جائے وقوعہ پر امدادی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔