کابل : نورستان میں امریکہ اور افغانستان کی فضائی کارروائی ، افغان طالبان ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 30 جون 2016 11:27

کابل(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 جون 2016ء): افغان صوبے نورستان میں امریکہ اور افغان فورسز نے مشترکہ کارروائی جس کے نتیجے میں افغان طالبان ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

افغان میڈیا کے مطابق نورستان میں امریکہ اور افغان فورسز نے کارروائی کی جس کے نتیجے میں 73 افغان طالبان کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔