شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیزکی واپسی سیکورٹی وجوہات کی بناء پرملتوی کردی گئی ہے،پولیٹیکل انتظامیہ

بدھ 29 جون 2016 23:09

شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیزکی واپسی سیکورٹی وجوہات کی بناء پرملتوی ..

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جون ۔2016ء) پولیٹیکل انتظامیہ نے کہاہے کہ شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیزکی واپسی سیکورٹی وجوہات کی بناء پرملتوی کردی گئی ہے، ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کی پولیٹیکل انتظامیہ کاکہنایہ کہ شمالی وزیرستان کے آئی دی پیزکی واپسی آج بروزجمعرات کوسیکورٹی وجوہات کی بناء پرملتوی کردی گئی ۔واپسی کی تاریخ کابعدمیں اعلان کیاجائیگا۔ان کاکہناہے کہ اب تک 39215خاندان شمالی وزیرستان واپس جاچکے ہیں

متعلقہ عنوان :