Live Updates

عمران خان 10جولائی کوبرطانیہ جائیں گے

بدھ 29 جون 2016 22:56

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جون ۔2016ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان 10جولائی کوبرطانیہ جائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف فنڈریزنگ کی تقریب میں شرکت کریں گے۔دورے کے دوران اپنے بیٹوں سے بھی ملاقات کریں گے۔17جولائی کووطن واپس آئیں گے

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :