پاکستان نے سعودی سفارتخانے میں انسانی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار ابرار احمد سے کسی قسم کے تعلق کی تردید کر دی

بدھ 29 جون 2016 22:52

پاکستان نے سعودی سفارتخانے میں انسانی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار ابرار ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جون ۔2016ء ) پاکستان نے سعودی سفارتخانے میں انسانی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار ابرار احمد سے کسی قسم کے تعلق کی تردید کر دی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے گزشتہ روز ابراراحمد نامی شخص کو اسلام آباد میں کاروائی کے دوران گرفتار کیا تھا، ملزم پر انسانی سمگلنگ پر ملوث ہونے کا الزام ہے ۔ بدھ کو ترجمان سعودی سفارتخانے نے ابرار احمد سے کسی قسم کے تعلق کی تردید کر دی ۔

متعلقہ عنوان :