سپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق نے قائمقام صدر کے فرائض سنبھال لئے

بدھ 29 جون 2016 22:51

سپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق نے قائمقام صدر کے فرائض سنبھال لئے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جون ۔2016ء ) سپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق نے قائمقام صدر کے فرائض سنبھال لئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین عمرے کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب میں ہیں جبکہ چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی بھی بدھ کو عمرے کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب چلے گئے جس کے بعد سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قائمقام صدر کے فرائض سنبھال لئے ۔

متعلقہ عنوان :