پاکستان کی ترقی کے منصوبوں میں مدد کیلئے تیار ہیں ٗ ایشائی ترقیاتی بینک

بدھ 29 جون 2016 22:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جون ۔2016ء) کنٹری ڈائریکٹر ایشیائی ترقیاتی بینک ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے پاکستان کی ترقی کے منصوبوں میں مدد کرنے پر رضامندی کا اظہار کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے ملاقات کی جس دوران پاکستان ڈویلپمنٹ فنڈ کے امور پر بات چیت کی گئی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ترقی کے منصوبوں میں مدد کیلئے تیار ہیں۔

متعلقہ عنوان :