قلات ،جھاؤ میں بارش کے باعث مٹی کا تودہ گرنے سے سڑک بند ہوگئی

بدھ 29 جون 2016 21:39

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جون ۔2016ء ) ضلع قلات کے علاقے جھاؤ میں بارش کے باعث مٹی کا تودہ گرنے سے سڑک بند ہوگئی جس کی وجہ سے دونوں طرف گاڑیوں کی لائینں لگ گئیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حالیہ بارشوں کے نتیجے میں قلات کے علاقے جھاؤ میں مٹی کا تودہ گرنے سے سڑک بند ہوگئی جس کی وجہ سے دونوں طرف گاڑیوں کی لمبی لائینں لگ گئیں اور مسافر رل گئے ۔

متعلقہ عنوان :