تھرپارکر ٗآسمانی بجلی گرنے کے 3 مختلف واقعات میں 2 خواتین سمیت 5 افراد زندگی کی بازی ہار گئے
بدھ 29 جون 2016 21:39
تھرپار کر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جون ۔2016ء) تھرپارکر کی تحصیل چھاچھرو کے دیہاتوں میں آسمانی بجلی گرنے کے 3 مختلف واقعات میں 2 خواتین سمیت 5 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز تھرپارکر کی تحصیل چھاچھرو کے دیہاتوں میں ہونے والی بارش کے دوران بھورو بھیل کے علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک لڑکی جھلس کر جاں بحق ہوئی جبکہ گاوں اگھے جو پار میں اسمانی بجلی گرنے سے 30سالہ خاتون جان کی بازی ہار گئی۔
چھاچھرو ہی کے گاوں رامو بھیل میں بھی آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ پیش آیا جہاں 45 سالہ ہرچند اور 18سالہ لڑکا جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوئے جنہیں چھاچھرو کے سرکاری ہسپتال میں منتقل کرا دیا گیا ہے۔دوسری جانب ضلع بدین کی تحصیل گولارچی کے نواحی علاقے ملا حسن میں آسمانی بجلی گرنے سے 45 سالہ جاں بحق ہوا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.