وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے پوتے کو انٹری ٹیسٹ پاس نہ کرنے پر ایچی سن کالج میں داخلہ دینے سے معذرت کر لی گئی
محمد علی بدھ 29 جون 2016 21:30
لاہور(اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29جون 2016ء) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے پوتے کو انٹری ٹیسٹ پاس نہ کرنے پر ایچی سن کالج میں داخلہ دینے سے معذرت کر لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے معروف تعلیمی ادارے ایچی سن کی جانب سے میرٹ کے اصولوں پر کار بند رہتے ہوئے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے پوتے کو داخلہ دینے سے معذرت کر لی گئی ہے۔
(جاری ہے)
شہباز شریف کے پوتے داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ پاس نہ کر پائے جس باعث انہیں داخلہ نہ مل پائے۔
اس حوالے سے وزیراعلی کو مشورہ دیا گیا کہ وہ قوانین میں نرمی کرکے اپنے پوتے کا داخلہ کروا سکتے ہیں۔ تاہم وزیراعلی کی جانب سے صاف انکار کر دیا گیا۔ جبکہ وزیراعلی کی جانب سے کالج کے حال ہی میں بننے والے نئے پرنسپل کو میرٹ کے اصولوں پر کاربند رہنے پر ان کی تعریف کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.