عمران خان کی ترکی میں دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
بدھ 29 جون 2016 21:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جون ۔2016ء) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ترکی میں دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی، وائس چیئرمین، سیکرٹری جنرل اور سیکرٹری اطلاعات سمیت پوری قیادت نے ترک عوام اور حکومت سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
(جاری ہے)
مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری مذمتی بیان میں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے ترکی میں دہشت گردی کے واقعہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہتے شہریوں پر حملہ کرنے والے انسانیت کے دشمن ہیں۔
انکا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر ایک کے بعد دوسرے ملک کا دہشت گردی کی زد میں آنا انتہائی تشویش کا باعث ہے۔ پی ٹی آئی قائدین کا مزید کہنا ہے کہ دہشت گردی کے عالمی سطح پر تدارک کیلئے اس کی وجوہات کا بے لاگ تجزیہ ناگزیر ہے ،غم اور دکھ کی اس گھڑی میں تحریک انصاف اور پاکستانی عوام ترک بھائیوں کے ساتھ ہے۔مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.