سندھ حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر 4چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

بدھ 29 جون 2016 21:17

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جون ۔2016ء) سندھ حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر 4چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، عیدالفطر کی تعطیلات 5سے 8جولائی تک ہوں گی۔

(جاری ہے)

بدھ کو سندھ حکومت کی طرف سے عیدالفطر کے موقع پر چار چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، عیدالفطر کی چھٹیاں(منگل، بدھ، جمعرات اور جمعہ) تک ہوں گی۔ عیدالفطر کے موقع پر 5سے 8جولائی تک تعطیلات ہوں گی

متعلقہ عنوان :