وعدوں کی تکمیل مسلم لیگ (ن) کا اثاثہ ہے ‘مسلم لیگ (ن)آزادکشمیر کے کارکنوں کا جذبہ قابل تحسین ہے ، فتح عوام کی ہوگی‘مرکز اور آزاد کشمیر میں حکومتوں کی یکسوئی سے ترقی کا عمل تیز ہو گا‘مسلم لیگ (ن)آزادکشمیر کے عوام سے کئے گئے تمام وعدوں کی مکمل پاسداری کرے گی
وفاقی وزیر امورکشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر کی مسلم لیگ (ن) کے نمائندہ وفد سے بات چیت
بدھ 29 جون 2016 20:40
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جون ۔2016ء) وفاقی وزیر برائے اُمورکشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہاہے کہ وعدوں کی تکمیل مسلم لیگ (ن) کا اثاثہ ہے جس کی وجہ سے ملک کے طول وعرض میں رہنے والے عوام محمدنواز شریف سے محبت اور لگاؤ رکھتے ہیں ۔انہوں نے یہ بات آج آزادکشمیر کی تحصیل تراڑ کھل سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ (ن) کے نمائندہ وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)آزادکشمیر کے عوام سے کئے گئے تمام وعدوں کی مکمل پاسداری کرے گی اور اُن پر عمل یقینی بنائے گی ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے دیگر حصوں میں مسلم لیگ (ن) کا ٹریک ریکارڈ اس امر کا واضح ثبوت ہے کہ یہ عوام سے کئے گئے وعدے ہمیشہ پورا کرتی ہے انہوں نے کہا کہ محمد نواز شریف آزادکشمیر سے ایک خصوصی لگاؤ اور محبت رکھتے ہیں اور آزادکشمیر کو ترقی یافتہ اور خوشحال دیکھنا چاہتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.