کاشتکاروں کی فلاح و بہبود اور زراعت کی ترقی پر آئندہ 2 برس میں 100 ارب روپے صرف کئے جائیں گے ‘عرفان دولتانہ
کھادوں ،زرعی ٹیوب ویلوں کے بجلی کے نرخوں اور زرعی آلات کی قیمتوں میں کمی سے کاشتکار کوحقیقی معنوں میں ریلیف ملے گا‘رکن پنجاب اسمبلی
بدھ 29 جون 2016 20:33
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جون ۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ کاشتکاروں کی فلاح و بہبود اور زراعت کی ترقی پر آئندہ 2 برس میں 100 ارب روپے صرف کئے جائیں گے جس میں سے50 ارب روپے آئندہ مالی سال اور 50 ارب روپے اگلے مالی سال کے دوران خرچ کریں گے، اس تاریخ ساز زرعی پیکیج کا مقصد کاشتکاروں کی خوشحالی اور زراعت کی ترقی ہے۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ اربوں روپے کے عظیم الشان زرعی پیکیج کافائدہ کاشتکار کو ہوگا۔ کھادوں ،زرعی ٹیوب ویلوں کے بجلی کے نرخوں اور زرعی آلات کی قیمتوں میں کمی سے کاشتکار کوحقیقی معنوں میں ریلیف ملے گا۔ وفاقی اور پنجاب حکومت نے کاشتکاروں کی خوشحالی کیلئے عظیم الشان پیکیج دیئے ہیں اور ان عظیم الشان پیکج پر عملدرآمد سے کاشتکار کی تقدیر بدلے گی اور زراعت ترقی کرے گی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.