کراچی میں بارش برسانے والا سسٹم تاحال موجود، مزید بارشوں کا امکان

muhammad ali محمد علی بدھ 29 جون 2016 20:27

کراچی میں بارش برسانے والا سسٹم تاحال موجود، مزید بارشوں کا امکان

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29 جون ۔2016ء ) کراچی میں بارش برسانے والا سسٹم تاحال موجود ہے جس کے باعث مزید بارشوں کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کراچی میں بارش برسانے والا سسٹم تاحال موجود ہے۔

(جاری ہے)

شہر میں ابھی مزید بارشوں کا امکان ہے۔ بدھ کی شب کو شہر میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :