پاکستان سنی تحریک کا خیبر پختونخواہ حکومت کی طرف جامعہ حقانیہ کو فنڈز دینے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
جامعہ حقانیہ کو 30کروڑ فنڈز پر شدید تحفظات ہیں ،تحریک انصاف کو اپنا دوہرا معیار تبدیل کرنا ہوگا ،عمران کان کو وضاحت کرنا ہوگی کہ وہ دہشتگردوں کے سہو لت کاروں کے ساتھ ہیپاکستان سنی تحریک کا خیبر پختونخواہ حکومت کی طرف جامعہ حقانیہ کو فنڈز دینے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
بدھ 29 جون 2016 18:57
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جون ۔2016ء) پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام خیبر پختونخواہ حکومت کی جانب سے جامعہ حقانیہ کو فنڈز دئیے جانے کے خلاف پریس کلب کے باہراحتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ڈویثرنل صدر سنی تحریک علامہ مجاہد عبد الرسول خان نے کہا ہے کہ عمران خان اقتدار کے حصول کی خاطر ملکی سالمیت اور کود مختاری کو بھی داو پر لگانا چاہتے ہیں ۔
مولانا سمیع الحق اور جامع حقانیہ کی تاریخ اور حقائق سے پوری دنیا واقف ہے۔عمران خان قوم کو جواب دیں کہ انہوں نے کس طرح طالبان کے سرپرست اعلیٰ اور دہشتگردوں کے مر کز کو 30کروڑ دینے کا اعلان کروایا ہے ؟مفتی ڈاکٹر سرفراز احمد نعیمی،پیر بسم اللہ، پیر سمیع اللہ چشتی کا قتل،مزار شریف داتا علی ہجویری ،عبد اللہ شاہ غازی ،بابا فرید الدین گنج شکر،درگاہ حضرت سخی سرور سمیت سینکڑوں مزارات اولیاء پر حملوں میں ملوث طالبان اور ان کے سر پرستوں کی مالی امداد کے پی کے حکومت اور تحریک انصاف کی حب الوطنی پر بڑا سوال ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.