لاڑکانہ،پولیس کی کارروائی ، موٹرسائیکل چوری کرنے والا ملزم شیراز کورائی گرفتار

بدھ 29 جون 2016 18:40

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جون ۔2016ء) ایس ایس پی لاڑکانہ کامران نواز کے ہدایات پر سول لائین تھانہ پولیس نے موٹرسائیکل چوری کرنے والے ملزم شیراز کورائی کو چھینی گئی موٹرسائیکل سمیت گرفتار کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

ایس ایس پی لاڑکانہ کامران نواز نے کہا ہے جرائم پیشہ اور ان کی پشت پناہی کرنے والے افراد کے خلاف بلا تفریق آپریشن کیا جارہا ہے جس میں کامیابیاں ملی ہیں اور یہ آپریشن جاری رہے گا۔

متعلقہ عنوان :