اےٹی ایم مشینوں پر وارداتیں،گینگ گرفتار،ملزمان سے لوٹی ہوئی رقم اوراسلحہ برآمد ہوا ہے۔ایس پی کینٹ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 29 جون 2016 17:52

لاہور(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29جون 2016ء):صوبائی دارلحکومت میں اےٹی ایم مشینوں پر وارداتیں کرنے والا 3رکنی گینگ گرفتارکرلیا گیا،ملزمان سے لوٹی ہوئی رقم اوراسلحہ برآمد ہوا ہے۔

(جاری ہے)

ایس پی کینٹ عبادت نثارکے مطابق پولیس نے اےٹی ایم مشینوں پر وارداتیں کرنے والا 3رکنی گینگ گرفتارکیا ہے۔ملزمان سے لوٹی ہوئی رقم اوراسلحہ سمیت اے ٹی ایم مشینیں توڑنے والےآلات بھی برآمد ہوئے ہیں۔