قائم مقام صدر رضا ربانی کی ترکی میں ہونیوالے بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت

بدھ 29 جون 2016 17:49

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جون ۔2016ء) قائم مقام صدر میاں رضاء ربانی نے ترکی میں ہونے والے بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

قائم مقام صدر نے کہا کہ پاکستان کے عوام کو خود ایسے واقعات کا سامنا رہا ہے۔ترک عوام کے دکھ اور درد کو بہتر انداز میں سمجھ سکتے ہیں۔تمام دنیا کو ملکر دہشت گردی کا مقابلہ کرنا ہوگا۔ترکی کے عوام ،حکومت کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :