اویس شاہ اغوا کیس، سندھ پولیس نے پنجاب پولیس سے مدد مانگ لی

بدھ 29 جون 2016 17:27

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جون ۔2016ء) سندھ پولیس نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سجادعلی کے شاہ کے بیٹے اویس علی شاہ کے اغوا کے کیس میں پنجاب پولیس سے مدد مانگ لی ہے۔

(جاری ہے)

پنجاب پولیس ذرائع کے مطابق سندھ پولیس نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے بیٹے کے اغوا کے کیس میں پنجاب پولیس سے مدد مانگی ہے ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس نے مددکی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ جتنی مدد وہ سندھ پولیس کی کر سکتے ہیں کر رہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :