پاکستان سپر لیگ کیلئے پلیئرز کی ڈرافٹنگ اکتوبر میں دبئی میں ہو گی، نجم سیٹھی
بدھ 29 جون 2016 15:37
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جون ۔2016ء)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل ) کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا دوسرا ایڈیشن متحدہ عرب امارات میں ہی کھیلا جائے گا ، پلیئرز کی ڈرافٹنگ دبئی میں ہو گی، دوسرے ایڈیشن میں 10 سے 12 نامور کرکٹرز کی شمولیت کا بھی امکان ہے ۔ ٹیم کی مالیت 11 سے بڑھا کر 12 کروڑ کر دی گئی ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کیلئے لیگ کی پانچویں فرنچائز رواں سال ستمبر اکتوبر میں اپنے اپنے پلیئرز منتخب کریں گی ۔
نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ دوسرے ایڈیشن میں 10 سے 12 نامور کرکٹرز کی شمولیت کا بھی امکان ہے ۔ ٹیم کی مالیت 11 سے بڑھا کر 12 کروڑ کر دی گئی ہے ۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی سیریز بھی ستمبر اکتوبر میں شیڈول ہے ۔ اس لئے یو اے ای میں پلیئرز ڈرافٹنگ کے موقع پر دونوں ممالک کے کرکٹرز بھی موجود ہوں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.