دہشت گرد انسانیت کے دشمن ہیں جن کا اسلام سے کوئی واسطہ نہیں ‘ سید خورشید شاہ

بدھ 29 جون 2016 14:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جون ۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد انسانیت کے دشمن ہیں جن کا اسلام سے کوئی واسطہ نہیں ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ استنبول دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہیں اور دکھ کی اس گھڑی میں ترک بھائیوں کسیاتھ ہیں ‘ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے مزید کہا کہ استنبول دھماکے میں بے گناہ جانوں کے ضیاع پر بے حد افسوس ہے ۔