ترکش ایئرلائن کی مدد کرنے کیلئے تیار ہیں ‘ترجمان پی آئی اے

بدھ 29 جون 2016 14:56

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جون ۔2016ء) پاکستان ایئر لائنز (پی آئی اے ) حکام نے کہاہے کہ استنبول ایئر پورٹ پر دہشتگرد حملے افسوسناک ہیں تاہم پی آئی اے ترکش ایئر لائن کی ہر قسم کی مدد کو تیار ہے ۔

(جاری ہے)

ترجمان پی آئی اے نے اپنے بیان میں کہا کہ ترکش ایئر لائن کے مسافروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :