دیر اور دریائے شاہ عالم میں تخت آباد کے مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب

بدھ 29 جون 2016 14:16

پشاور ۔29 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 جون۔2016ء) سیلاب سے خبر دار کرنے والے صوبائی ادارے فلڈ سیل ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کی جاری کردہ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دریائے کابل میں ورسک اور نوشہرہ ، دریائے سندھ میں اٹک خیر آباد ، دریائے پنجکوڑہ میں دیر اور دریائے شاہ عالم میں تخت آباد کے مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب ہے ،جہاں پانی کا اخراج بالترتیب 17832,228770,63200, 44748اور3323کیوسک ریکارڈ کیا گیا جبکہ صوبے کے باقی دریا معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :