سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس کل ہوگا

بدھ 29 جون 2016 14:11

اسلام آباد ۔ 29 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 جون۔2016ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ کا اجلاس کل جمعرات کو ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت سینیٹر کامل علی آغا کریں گے۔ اجلاس میں رمضان المبارک کے دوران ٹی وی ٹرانسمیشن اور پیمرا کے کردار سے آگاہ کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :