کراچی : سندھ حکومت نے صوبے میں پراپرٹی کی قیمت میں اضافہ کر دیا

شہری پراپرٹی کی قیمت میں 20فیصد اضافہ، نوٹی فکیشن جاری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 29 جون 2016 13:48

کراچی : سندھ حکومت نے صوبے میں پراپرٹی کی قیمت میں اضافہ کر دیا

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29 جون 2016ء) : سندھ حکومت نے صوبے بھر میں پراپرٹی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ شہری پراپرٹی کی قیمت میں 20 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے ، پراپرٹی میں اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

زمین لیز کی فیس میں 300فیصد تک کا اضافہ، دیہی پراپرٹی قیمت میں 66اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ جبکہ زمین لیز کی فیس کو پراپرٹی قیمت کے ایک فیصد کے برابر کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :