نیشنل بیچ نیٹ بال چمپئن شپ جولائی میں کھیلی جائے گی

بدھ 29 جون 2016 12:41

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29جون 2016ء) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام نیشنل بیج نیٹ بال چمپئن شپ عیدالفطر کے بعد جولائی میں کراچی میں کھیلی جائے گی۔

(جاری ہے)

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر ارائیں کے مطابق چمپئن شپ میں چاروں صوبے، اسلام آباد، فاٹا،، پاکستان آرمی، ائرفورس، نیوی، واپڈا، ریلوے، پولیس، ایچ ای سی اور آزاد جموں وکشمیر کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔

متعلقہ عنوان :